send link to app

Library Of Urdu Books


4.2 ( 6592 ratings )
Riferimento Libri
Sviluppatore Naveed Ejaz
Libero

****اپنی طرز کی پہلی اور منفرد اپلیکیشن ****
**** نئے ورژن میں اردو وڈیوز بھی شامل کی گئی ہیں۔ ****

اردو پڑھنے والوں کے لئے آئی پیڈ اور آئی فون پر بہت کم اپلیکیشن میسر ہیں۔ یہ ایک منفرد کاوش ہے جس میں انشااللہ باقاعدگی سے نئی کتابیں شامل ہوتی رہیں گی۔ اس
اپلیکیشن کو جدید معیار کے مطابق بنانے کی کوشش کی گئی ہے اور بک مارک، ای میل، پرنٹ، فیس بک شیئر وغیرہ کی سہولیات مہیا ہیں۔
اگر آپ کو یہ کاوش اچھی لگے تو برآئے مہربانی ریٹ ضرور کریں۔

نوٹ: اس ایپلیکیشن میں دی گئی تمام کتابیں مختلف انٹرنیٹ زرائع سے لی گئی ہیں جہاں یہ مفت دستیاب ہیں۔ اس ایپلیکیشن کا مقصد موبائل آلات پر ان کا حصول آسان بنانا اور اردو زبان کو فروغ دینا ہے، تمام کتابوں کے جملہ حقوق و کاپی رائٹس ان کے متعلقہ لکھاریوں اور پبلشرز کے ہیں۔ اگر کسی پبلشر یا لکھاری کو کسی بھی کتاب کے بارے میں کوئی شکایت ہو تو ہم سے رابطہ کریں، ہم وہ کتاب اس ایپلیکیشن سے نکال دیں گے۔

اگر کوئی پبلشر یا لکھاری اپنی کتاب یا کتابیں اس ایپلیکیشن کے ذریعے فروخت یا مفت مہیا کرنا چاہیں، تو ہمارے فیس بک پیج کے ذریعہ رابطہ کریں: https://www.facebook.com/LibraryOfUrduBooksApps

اردو زبان کوفروغ دینے کی اس کوشش میں آپ کے تعاون کے لئے شکر گزار ہوں گے۔ شکریہ

This app provides with a categorized selection of Urdu books and videos.